Thanks for joining me!
Good company in a journey makes the way seem shorter. — Izaak Walton

Thanks for joining me!
Good company in a journey makes the way seem shorter. — Izaak Walton

میرا نام ماہر کمال ہے اور میں ہوں سفر نامہ - انکلش والا سفر بھی کیا اور اردو والا بھی اور اسطرح میں بن گیا جگاڑی - میرا مقصد قدرت کے چھپے ہوئے انمول تحفوں کو دیکھنا ہے - شعبے کے اعتبار سے میں فلم اور ڈرامے کا لکھاری ہوں اور اسکے ساتھ اداکاری اور ہدایتکاری کے فن کو بھی جانتا ہوں - فلم میں ماسٹر کرنے کے بعد میں نے شوبز کو جوائن کیا - میرا تعلق بہاولپور سے ہے اور آج کل کراچی میں پایا جاتا ہوں تعارف ہو گیا اب آپکو لے چلو گا اپنی دنیا میں جہاں ہو گی زندگی اور سفر کی بات ۔ اپ سب اپنا خیال رکھیں - دعاوں کا طلبگار جگاڑی View all posts by میں ہوں سفر نامہ